پی آئی اے کا 3 ہزار ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دینے کا فیصلہ، منظوری آج دی جائے گی

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے 3 ہزار ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے معاملہ آج ای سی سی کے ہوانے والے اجلاس میں رکھے گی ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد 3 ہزار سے زائد ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دیا جائے گا۔ پی آئی اے میں ریگولر اور کانٹریکٹ پر

13 ہزار ملازمین کام کر رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close