صدر مملکت عارف علوی کو بھی خیال آ گیا،چوہدری پرویز الٰہی سے رابطہ ،چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے متعلق دریافت کیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے متعلق دریافت کیا۔ صدر عارف علوی نے چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close