وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 5 سیکٹروں میں کورونا کیسز زیادہ رپورٹ، سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی،وفاقی دارالحکومت کے 5 سیکٹرز میں کورونا کیسز زیادہ رپورٹ، سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ۔ اتوار کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے ڈی سی اسلام آباد کو مراسلہ جاری کر دیا

سیکٹرز میں I-8/3 I-8/4 G-9/1 G-10/4 G-6/2شامل ہیں۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ ضلعی محکمہ صحت کی ٹیمیں مختلف سیکٹرز میں کورونا ٹیسٹ کر رہی ہیں۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close