پی ڈی ایم اے کے اجلاس کو شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا اکٹھ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت سینیٹر شبلی نے پی ڈی ایم اے کے اجلاس کو شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا اکٹھ قرار دیدیا ۔ اپناے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپنی شکست و ریخت اور رسوائی کی وضاحتیں دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ عوامی وسائل کھانے والے پشیمانی اور ندامت کے

بجائے ڈھٹائی کا ثبوت دے رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close