ن لیگ کا گلگت الیکشن میں کارنر میٹنگز اور حکومتی وزراء کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت الیکشن میں کارنر میٹنگز اور حکومتی وزراء کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی گلگت بلتستان روانگی سے قبل مشاورتی اجلا س ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری

جنرل احسن اقبال ، ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اور نگزیب ،۔ سینیٹر پرویز رشید شریک ہوئے اور جس میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور سمیت وفاقی وزراء کی جانب سے (ن)لیگی قیادت پر ذاتی حملوں کی بھی شدید مذمت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ گلگت الیکشن میں کارنر میٹنگز اور حکومتی وزراء کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close