آصف زرداری نےجو بائیڈن کو امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد کے ساتھ کیا پیغام دے دیا؟

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے جو بائیڈن کو امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بائیڈن کا جمہوریت اور برداشت کا بیانیہ قابل تعریف ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جو بائیڈن کے منتخب ہونے سے عالمی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔

انہوں نے کہاکہ امید ہے کہ امریکہ کے نئے منتخب صدر عالمی امن کے بیانیہ کو عملی جامہ پہنائیں گے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close