تھر میں غذائی قلت اور بیماری کا شکار مزید 5 بچے جان سے گئے

تھر(آئی این پی ) تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 5 بچے انتقال کر گئے، بچوں کا انتقال غذائیت کی کمی اور بیماری

سے ہوا، مرنے والے بچوں میں سے 4 نومولود جب کہ ایک کی عمر ایک سال تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close