وزیراعظم کی بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

پاکپتن(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے پاکپتن میں بابافرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھنے سے پہلے پاکپتن میں بابافرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جس کے بعد وہ

واپس حافظ آ ئے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close