ن لیگی لیڈروں کی آزمائش شروع، مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لیں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لیں ، 13 دسمبر کے جلسے سے پہلے لیگی رہنمائوں کو بیانیے پر پوزیشن کلیئر کرنا ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کی پارٹی بیانیے کی حمایت

نہ کرنے والوں کو سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے مریم نواز نے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لی ہیں۔13دسمبر جلسے کی کمیٹیوں میں بیانیہ مخالف رہنمائوں کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا 13 دسمبر کے جلسے سے پہلے لیگی رہنمائوں کو بیانیے پر پوزیشن کلیئر کرنا ہو گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close