نواز شریف جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کریں گے،حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جلد 3 لوگوں کے استعفوں کا مطالبہ کیا جائے گا ، یہ انکشاف سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نےایک ٹی وی پروگرام میں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق

نجی ٹی وی چینل کے ایکپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور پی ڈی ایم کی پوری قیادت 3 استعفے مانگیں گے ، اس مقصد کے لیے زیادہ زہر محمود خاناچکزئی ، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشین سے اگلوایا جائے گا۔‎

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close