شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ،شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کاحکم

لاہور(آئی این پی)منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی،احتساب عدالت نے نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کرنے کاحکم دیدیا۔احتساب عدالت لاہور میں نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،احتساب عدالت کے جج

جوادالحسن نے نصرت شہبازشریف کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی ، عدالت نے نصرت شہبازکو اشتہاری دینے کیلئے کارروائی کرنے کاحکم دیدیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close