عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر پاکستان بھر میں قیدیوں کو خوشخبری مل گئی، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر پاکستان بھر میں قیدیوں کو خوشخبری مل گئی، تفصیل جانیئے، عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر میں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا۔مراسلے میں

کہا گیا ہے کہ صدر نے عیدمیلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی کمی کا اعلان کیا، سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کے علاوہ تمام مجرموں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close