شہباز شریف نے جیل میں دنیا کے نمایاں سیاستدانوں کی سوانح عمری کا مطالعہ شروع کر دیا، کون کون سے لیڈر کی سوانح عمری منگا لی؟

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے جیل میں دنیا کے نمایاں سیاستدانوں کی سوانح عمری کا مطالعہ شروع کر دیا، جیل میں مطالعہ کے لئے ٹوئیلتھ آف ڈیموکریسی،اردگان ایمپئر اور دیگر انگریزی کتابیں منگوا لیں۔نیب کے قیدی شہبازشریف جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل میں ہیںجہاں وہ مختلف

ممالک کے ایسے سیاستدانوں کے واقعات کا مطالعہ کررہے ہیں جنہوں نے تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ دیا۔ اسی سلسلے میں اپنے مطالعہ کے لئے انہوں نے پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ سے ٹوئیلتھ آف ڈیموکریسی، اردگان ایمپئر اور دیگر انگریزی کتابیں منگوالی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close