نائیک سیف علی جنجوعہ کا 72و اں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منا یا گیا، میجر جنرل شاہد امتیاز کی مزار پر فاتحہ خوانی

راولپنڈی (آئی این پی)شہید نائیک سیف علی جنجوعہ کا 72و اں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منا یا گیا اس حوالے سے آزاد کشمیر کے سیکٹر نکیال میں بہادر سپوت کی برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل شاہد

امتیاز کی جانب سے شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کی گئی اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول رکھے گئے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close