آٹے کی بڑھتی قیمت کنٹرول کرنے کی کوشش، ایکس مل نئی قیمت کتنی مقرر کر دی گئی؟

کراچی(پی این آئی)آٹے کی بڑھتی قیمت کنٹرول کرنے کی کوشش، ایکس مل نئی قیمت کتنی مقرر کر دی گئی؟سندھ حکومت نے آٹے کی ایکس مل قیمت 41 روپے 83 پیسے مقرر کردی۔سندھ حکومت نے آٹے کی ایکس مل قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق آٹے کی ایکس مل قیمت 41 روپے

83 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 418 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close