اپوزیشن جماعتوں کے جلسے دیکھ کر میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا جاتے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان نےحقیقت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے جلسے دیکھ کر میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا جاتے ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے جلسے دیکھ کر میری پارٹی کے لوگ بھی گھبرا جاتے ہیں، میرے نادان دوستوں نے

بھی مشورے دئیے مگر میں نے کہا جلسے کرنے دو کیونکہ جمہوریت میں سب کو احتجاج کا حق حاصل ہوتا ہے۔انہوںنے کہاکہ فیٹف کے معاملے پر اپوزیشن نے این آراو لینے کیلئے حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی، جب انہیں ناکامی ہوئی تو پھر باپ اور بیٹی سڑکوں پر نکل گئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close