اسرائیل پاکستان سے خوفزدہ ہےکیونکہ اسرائیل کو پتہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔، وزیراعظم عمران خان نے بڑی بات بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل پاکستان سے خوفزدہ ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسرائیل کو اس بات کا علم ہے کہ پاکستانی فوج سپر پاور ہے اس لیے وہ ہم سے خوفزدہ ہے، ان کی کوشش ہے پاکستان کاحال روس کی طرح ہوجائے،

ہمارے22سیکیورٹی اہلکاروں کو کس کی ایما ء پر شہید کیا گیا، کون ہمارے اہلکاروں کو شہید اور ملک میں شیعہ سنی فساد کرانے کی کوشش کررہا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close