میرا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایک ہی مقصد ہے ،وزیر اعظم عمران خان نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ میرا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایک ہی مقصد پاکستان کو بہتر کر نا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرا اور آرمی چیف کا ایک ہی مقصد پاکستان کو بہتر کرنا ہے، دونوں کا مقصد ایک ہی ہے اس لیے پہلی

مرتبہ سول عسکری تعلقات اچھے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close