عمران خان نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور آئی جی اغواء کو کامیڈی قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ریٹائرڈ )محمد صفدر کی گرفتاری اور آئی جی اغواء کو کامیڈی قرار دیدیا ۔ جمعہ کو نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری اورآئی جی اغواکوکامیڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ چھوٹے موٹے

مقدمے بنا کر ان لوگوں کو ہیروبنایا جارہا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close