اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے 12ربیع الاول کے موقع پر سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد کرانے کا اعلان کردیا ، وزیراعظم عمران خان سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انشااللہ12ربیع الاول کوسیرت
النبیؐ کانفرنس منعقدکی جائے گی، وزیراعظم عمران خان سیرت النبی ؐکانفرنس سے خطاب کریں گے۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اس سال رحمت اللعالمین ؐ کانفرنس کا موضوع سیرت النبی ؐ کی روشنی میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا اور اللہ تعالی کے عطا کردہ قدرتی وسائل کی قدر کرنا ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں