ایک اور چیلنج، نئی وباء پھوٹ پڑی، تین تصدیق شدہ مریض سامنے آ گئے

لاہور(پی این آئی)ایک اور چیلنج، نئی وباء پھوٹ پڑی، تین تصدیق شدہ مریض سامنے آ گئے، صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے تین تصدیق شدہ مریض سامنے آئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لئے داخل کروا لیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ ان تین مریضوں میں سے 2 مریضوں

کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق گجرات سے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close