جہانگیر ترین نے تحریک انصاف چھوڑ دی؟ ترجمان کا بیان آگیا

لودھراں (پی این آئی) جہانگیر ترین کے ترجمان نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین علاج کے لیے برطانیہ موجود ہیں۔برطانیہ میں مستقل سکونت یا کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کی قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ جہانگیر ترین انشاء اللّه جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close