دیامربھاشا ڈیم کا کیا بنا؟،ڈیم فنڈ کے نام پر لیا گیا چندہ کہاں ہے؟ بڑے اپوزیشن لیڈر نے سینیٹ میں پوچھ لیا

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ بلوچستان میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی جارہی ہے، دیامربھاشا ڈیم کا کیا بنا؟ ۔ جمعرات کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بلوچستان میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی جارہی ہے، دیامربھاشا ڈیم کا کیا بنا؟۔ مولانا عبدالغفور

حیدری نے کہاکہ ڈیم کیلئے جو فنڈز اکٹھے کئے تھے وہ کہاں ہیں؟اجلاس کے دور ان چیئرمین سینیٹ نے ممبران کو فیس ماسک پہننے کی ہدایت کی ۔ انہوںنے کہاکہ وزراء سمیت تمام سینیٹر ماسک پہنیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close