شہباز شریف کا خواب پورا ہو گیا

لاہور(آئی ا ین پی ) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا سول، مکینکل اور الیکٹریکل کام مکمل ہو گیا۔لاہو ڈویلمپنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے سول، مکینکل اور الیکٹریکل کام کے مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ترجمان ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سال تک ٹریک کی مرمت

کی ذمہ داری ایل ڈی اے کی ہو گی۔ایل ڈی اے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کا محکمہ کنٹریکٹرز کو مرمت کے عوض کوئی معاوضہ ادا نہیں کرے گا، تین سال بعد مرمت کا ٹھیکہ دوبارہ دیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close