پاکستان میں ایک ہسپتال مریضوں سے کیوں بھر گیا؟

خانیوال (پی این آئی )پاکستان میں ایک ہسپتال مریضوں سے کیوں بھر گیا؟، گیسٹرو مرض میں مبتلا9افراد ہسپتال داخل تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح علاقوں میں گیسٹرو مرض میں مبتلا9افراد ریسکیو1122اور دوسرے ذرائع سے ڈسٹرکٹ ہسپتال لائے گئے جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا

متاثرہ مریضوں میں ارشد،جمیل، تنویر، اختر،منیراں بی بی ،کنیزفاطمہ ودیگر شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close