ایسی ویڈیوز موجود ہیں جو کہ بہت ہی خطرناک ہیں ، ریحام خان کی پیشنگوئی نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اس وقت سیاسی صورتحال ویسے ہی گرم چل رہی ہے اور اس میں اب وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بھی اینٹری مار دی ہے اور دعویٰ کیاہے کہ ایسی ویڈیوز موجود ہیں جو کہ بہت ہی خطرناک ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ دو ویڈیوز ہیں جن کا

سب کو پتا ہے لیکن اس کے علاوہ بھی ایک اور ویڈیو ہے ، باوثوق ذرائع نے مجھے کل بتایاہے ، وہ بہت خطرناک ویڈیو ہے ، وہ ویڈیو شائد دکھانے کی ضرورت نہ پڑے ،کیونکہ جن کی ویڈیو ہے ان کو بھی پتا ہے ، اس میں ایک صاحب ایسے ہیں جن کے ساتھ لوگوں کی محبت کوئی خاص ہے نہیں ، جنہوں نے مجھے بتایاہے وہ ن لیگ کے ذرائع نہیں ہیں ، وہ ویڈیو بڑی آفیشل قسم کی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close