پاکستان سے شارجہ جانے والی نجی ائر لائن کی پرواز سے مسافر کیوں آف لوڈ کر دیا گیا؟

ملتان ( پی این آئی)پاکستان سے شارجہ جانے والی نجی ائر لائن کی پرواز سے مسافر کیوں آف لوڈ کر دیا گیا؟، شارجہ جانے والی نجی ایئر لائن کے مسافر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر طیارہ سے اتار دیا گیا۔تفصیل کے مطابق جنوبی وزیرستان کا رہائشی نظر الدین نجی ایئر لائن سے شارجہ جانے کے لئے ملتان ایئر پورٹ

پہنچا ،جہاں عملہ نے کرونا مثبت آنے پر فوری طور پر اتار دیا اور مسافر کو چودہ دن کے لئے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے آبائی گاوں روانہ کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close