ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ

کراچی(پی این آئی)ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم نے امن و استحکام کے حصول کے لیے بھاری قیمت ادا کی ہے اور ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے

کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔اجلاس میں جیو اسٹریٹیجک، قومی و علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close