آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقعے کا نوٹس لے لیا، کورکمانڈر کراچی کو فوری تحقیقات کا حکم

کراچی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقعے کا نوٹس لے لیا، کورکمانڈر کراچی کو فوری تحقیقات کا حکم۔چیف آف ارمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کورکمانڈر کراچی کو فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔پاک فوج ادارہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ

پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ نے کراچی واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے اور کورکمانڈر کراچی کو اس معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close