2 ماہ میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر دیا جائے گا، شیخ رشید احمد نے بڑا لارا لگا دیا

راولپنڈی(این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 2 ماہ میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر دیا جائے گا۔کشمیری تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ یہ ہے کہ ملک کو انتہائی بے دردی کے ساتھ لوٹا گیا ہے۔وزیرریلوے نے کہا کہ راولپنڈی میں تھانہ، پٹواری

سیاست نہیں ، راولپنڈی میں جلد تیسری یونیورسٹی بھی بنائی جائیگی، وزیر اعظم عمران خان جلد نئے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close