کراچی میں کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ذمہ داری بلاول بھٹو پر ڈال دی گئی، شہزاد اکبر نے کیا جواز پیش کیا؟

اسلام آباد (این این آئی)کراچی میں کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ذمہ داری بلاول بھٹو پر ڈال دی گئی، شہزاد اکبر نے کیا جواز پیش کیا؟ وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کیپٹن (ر) صفدرکی گرفتاری پر مریم نواز سے سوال کیا ہے کہ مریم نواز سندھ پولیس ان دنوں آپ کے حلیف بلاول بھٹو

زرداری کے مکمل اور براہ راست کنٹرول میں ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ یا تو آپ کے شوہر کی گرفتاری آپ نے اور آپ کے نئے اتحادی نے پبلسٹی اسٹنٹ کی خاطر کروائی ، یا آپ ایک دوسرے کے خلاف کام کر رہے ہیں، آپ بتائیں ان میں کون سی بات سچ ہے؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close