کیپٹن صفدر نے قائد اعظم کے مزار پر کیا نعرے لگوا دیئے؟

کراچی(پئی این آئی)کیپٹن صفدر نے قائد اعظم کے مزار پر کیا نعرے لگوا دیئے؟،سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مزار قائد پر حاضری دی ہے،اس موقع پرکیپٹن صفدرنےبانی پاکستان کی قبرکے احاطے میں کھڑے ہوکرشدید نعرے بازی کی ۔مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی خاورگھمن نے ویڈ

یو شئیرکی جس میں مریم نواز مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں اورکارکنان کے ساتھ مزار قائد پر حاضری دے رہی ہیں ۔اس موقع پر کیپٹن صفدر نے لیگی کارکنوں سے نعرے بھی لگوائے ۔کیپٹن صفدر نے بانی پاکستان کی قبرکی طرف اشارے کرکے نعرے لگوائے ”ووٹ کوعزت دو ،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close