آصف زرداری کارساز کے جلسے میں شرکت کیوں نہیں کریں گے؟ وجہ کیا بنی؟

کراچی(پی این آئی)آصف زرداری کارساز کے جلسے میں شرکت کیوں نہیں کریں گے؟ وجہ کیا بنی؟پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری جلسہ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔جلسہ گاہ کے اطراف سڑکوں پر بھی ساؤنڈ سسٹم نصب کیا گیا ہے جلسہ گاہ میں پانی اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کے بھی انتظامات کیے گئے

ہیں۔ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ جلسے سے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کا ویڈیو لنک خطاب متوقع ہے جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی علیل ہونے کی وجہ سے جلسے میں شریک نہیں ہوں گے اوران کے ویڈیو لنک خطاب کا بھی امکان نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close