پیپلز پارٹی نے 23اکتوبر کوکس کی برسی منانے کی تیاری شروع کر دی؟ جیالے متحرک ہو گئے

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی شریک حیات،محترمہ بے نظیر بھٹو کی والدہ محترمہ نصرت بھٹو کی نویں برسی 23اکتوبر کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ٹھٹھہ صادق آبادسمیت ملک بھر کے مرکزی ،صوبائی ،ڈویژنل،ضلعی اور تحصیل سطح پر تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں پیپلز

پارٹی کے کارکن محترمہ نصرت بھٹو کی وطن کیلئے پیش کی گئی خدمات اورقربانیوں کی یاد تازہ کریں گے جبکہ مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور اجتماعی دعائیں بھی کی جائیں گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close