گیارہ جماعتیں بارہواں بھارت، سنٹرل پنجاب کے 18 شہروں سے کرائے کے کارکن لا کر بھی 22000 کا مجمع اکٹھا نہ کر سکے، شہباز گل نے نیا رخ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ11 جماعتیں بارہواں بھارت ، سنٹر پنجاب کے اٹھارہ شہروں سے کرائے کے کارکن لا کر بھی 22000 کا مجمع اکٹھا نہ کر سکے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شہباز گل کا کہنا تھا

کہ جلسوں سے آپکی حقیقت کیلبری کوئین،جعلی ٹرسٹ ڈیڈ۔ٹی ٹی کرپشن زدہ خاندان ہی رہنی ہے۔بدلنی نہیں۔11 چھوٹے قد کے لوگ اکٹھے بھی ہو جائیں تو خان کے سیاسی قد سے چھوٹے ہی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close