گوجرانوالہ(پی این آئی)گیارہ رکنی پاکستان ڈکیت موومنٹ کی ٹیم ایک طرف – ہمارا کپتان ایک طرف، باہر اعوان نے سخت ٹویٹ کر دیا۔نواز شریف کے دور میں آٹا 32 روپے اور چینی 54 روپے کلو تھی، مہنگائی سے نجات حاصل کرنی ہے تو اس مشن کا حصہ بننا ہوگا، جلسے میں تقریریںنواز شریف کے دور میں
آٹا 32 روپے اور چینی 54 روپے کلو تھی، مہنگائی سے نجات حاصل کرنی ہے تو اس مشن کا حصہ بننا ہوگا، جلسے میں تقریریںنواز شریف کے دور میں آٹا 32 روپے اور چینی 54 روپے کلو تھی، مہنگائی سے نجات حاصل کرنی ہے تو اس مشن کا حصہ بننا ہوگا، جلسے میں تقریریں،مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے دور میں آٹا 32 روپے اور چینی 54 روپے کلو تھی۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مہنگائی سے نجات حاصل کرنی ہے تو سب کو اس مشن کا حصہ بننا ہوگا۔لیگی رہنما نے کہاکہ ہم نے ملک سے دہشت گردی ختم کی۔جلسے سے خواجہ آصف اور خرم دستگیر کے علاوہ دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج ملک کی تمام جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہوئی ہیں، پاکستان عمران خان کی حکومت کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ہم آج اس قومی فریضے کا آغاز کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں