انشا اللہ سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرکے ہی دم لیں گے، بلاول بھٹو نے وزیر آباد میں بڑا دعویٰ کر دیا

وزیرآباد (پی این آئی)انشا اللہ سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرکے ہی دم لیں گے، بلاول بھٹو نے وزیر آباد میں بڑا دعویٰ کر دیا۔وزیرآباد میں بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرکے ہی دم لیں گے۔بلاول بھٹو نے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے جیالے آج

تاریخ رقم کرنے نکلے ہیں ماضی کی طرح آج بھی غیر جمہوری قوتوں سے لڑیں گے۔آج تمام اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنان پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close