وزیر ستان میں جان قربان کرنے والے کیپٹن عمر فاروق چیمہ کا تعلق برج چیمہ سیالکوٹ سے

سیالکوٹ(آئی این پی ) شمالی وزیر ستان آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن عمر فاروق چیمہ کا تعلق برج چیمہ سیالکوٹ سے ہے، شہید کی نعش آبائی گائوںپہنچ گئی، انہیں جمعتہ المبارک کے روز انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ برج چیمہ کے قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کیا جائے گا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close