کورونا کا پھیلاؤ جاری 6 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آنے پر ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے مزید6 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آنے پر ڈی ایچ او اسلام آباد کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا،ڈی ایچ او کی جانب سے جی 15 فور کے نجی سکول اور ڈی ایچ اے فیز 2 کے تعلیمی ادارے کو سیل کرنے کے لیے مراسلہ جاری کیا گیا،متاثرہ سکولز میں مثبت

کیسز آنے کے بعد ڈس انفیکشن کا عمل بھی شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close