مزید تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تصدیق، تعلیمی ادارے سیل کر نے حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اس ضمن میں ضلعی ہیلتھ آفیسر نے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں قائم نجی اسکول میں تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز کورنگ ٹاوَن میں دو کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close