پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا، کورونا سے پہلے کے تمام اسٹاپ کا فیصلہ کیا ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا، کورونا سے پہلے کے تمام اسٹاپ کا فیصلہ کیا ہوا؟، پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق ملک بھر میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا۔ترجمان کے مطابق

کورونا وائرس سے پہلے ختم کیے جانے والے تمام اسٹاپ بحال کردیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close