پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے، سابق وزیر اعظم نے چیلنج دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پتھرکھانے پڑے توبھی کھا لیں گے اور لاٹھی چارج کے لیے بھی تیار ہیں، دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے۔ منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لانگ مارچ، جلسے اور ریلیاں حکومت پردباؤ بڑھانے

کے حربے ہیں۔ ضرورت پڑی تو نوازشریف بھی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی والے کئی ماہ تک ڈی چوک پرغیرقانونی بیٹھے رہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ جنوری تک سلسلہ آگے جائے گا، حکومت ناکام ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close