وزیراعظم عمران خان کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہےموجودہ حکومت نے کس نظام کو لنگڑا لولا بنا دیا ہے؟پی ٹی آئی ایم این اے اپنی حکومت پر چڑھ دوڑے

اسلام آباد (پی این آئی)اٹک سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اپنی ہی حکومت پر چڑھ دوڑے۔طاہر صادق نے کہا کہ عمران خان کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہے، قیام پاکستان سے لےکر آج تک اتنی

کرپشن نہیں ہوئی جتنی موجودہ دورمیں ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے بلدیاتی نظام لولا لنگڑا بنا دیا ہے، 10 ارب کی بجائے صرف سوا 3 کروڑ درخت لگائے گئے، 10 ارب درختوں کیلئے اِن کے پاس نرسریاں ہی نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close