ساہیوال میں 2 خواجہ سرائوں کی جان لینے کے مقدمے کا فیصلہ، 2 بار لٹکانے اور 20 لاکھ جرمانے کا حکم

ساہیوال (آئی این پی ) ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال عبدالغفور چوہدری نے 2 خواجہ سرائوں کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق مجرم محمد زبیر اسلم کو 2 بار سزائے موت اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی ۔ مجرم نے 2019 میں 2 خواجہ سراں کو گھر میں گھس کر فائر مار کے قتل کیا تھا ۔ دونوں

مقتول خواجہ سرائوں سلمان عرف مسکان ،اشفاق عرف نادیہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ ہڑپہ میں درج ہوا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close