زلفی بخاری کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی،باپ بن گئے ،لندن میں بیٹے کی پیدائش

اسلام آ باد (پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے اوور سیز زلفی بخاری بیٹے کے باپ بن گئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ان کے بیٹے کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے اور وہ ان دنوں لندن میں ہیں اور آئندہ چند دنوں میں واپس آ جائیں گے ان کے

قریبی عزیز نےبتایا کہ زلفی بخاری ان دنوں 20 دن کی چھٹی پر ہیں اور ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے اور وہ فیملی کے ساتھ لندن میں ہیں اور چند دنوں میں وطن واپس آ جائیں گیا،ان کے فیملی ممبر نے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر افسو س کا اظہار کیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close