تحریک انصاف کی معروف رہنما بجلی چوری کرتے پکڑی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی )لاہور کے حلقہPP-170 سے پی ٹی آئی کی کوآرڈینیٹر عائشہ رضا خان بجلی چوری کرتے پکڑی گئیں، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق لیسکو حکام نے تھانہ ستوکتلہ میں بجلی چوری کا مقدمہ درج کروادیا ہے۔لیسکو ذرائع

نے بتایا کہ لیسکو ایم اینڈ ٹی کی ٹیم نے واپڈا ٹائون میں بجلی کا ترسیلی نظام اچانک چیک کیا تو انکشاف ہوا وہاں رہائش پذیر عائشہ رضا خان کے گھر میں نصب میٹر میں سوراخ کرکے بجلی چوری کی جارہی ہے۔جس پر فوری طور پر کارروائی کی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close