نواز شریف کے کتنے رشتہ دار دھر لیے گئے؟ بینکنگ جرائم کی عدالت میں پیشی کا نوٹس جاری، کون کون شامل؟؟

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کے کتنے رشتہ دار دھر لیے گئے؟ بینکنگ جرائم کی عدالت میں پیشی کا نوٹسجاری، کون کون شامل؟؟،بینکنگ جرائم کی عدالت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے کزنوں کی ملکیتی 2 شوگر ملز کی نادہندگی کیس کی سماعت کرتے ہوئے نواز شریف کے فرسٹ کزنوں کو 16 اکتوبر کو

طلب کر لیا ہے جبکہ عدالت 16 اکتوبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرے گی، ملزمان میں میاں محمد شفیع سمیت 7 ملزمان شامل ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close