ٹک ٹاک پر پابندی بڑا مسئلہ بن گیا، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سے عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فحاشی کے خلاف مہم کے نام پر پاکستان کے لوگوں کو اپنے اظہار کے حق سے

محروم کر دیا گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ توقع ہے کہ اس مایوس کن فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے گا اور پاکستان کے لوگوں کو پڑھنے، دیکھنے،ب ولنے اور اظہار رائے پر پابندیوں کو نرم کیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close