شہباز شریف کے خاندان کو ایک ارب 4کروڑ 40لاکھ ڈالر کہاں سے موصول ہوئے؟ نیب کو ثبوت مل گئے، تہلکہ خیر دستاویزات کی تفصیل

لاہور (پی این آئی)شہباز شریف کے خاندان کو ایک ارب 4کروڑ 40لاکھ ڈالر کہاں سے موصول ہوئے؟ نیب کو ثبوت مل گئے، تہلکہ خیر دستاویزات کی تفصیل، نیب لاہور نے شہباز شریف فیملی کو بیرون ملک سے ملنے والے امریکی ڈالرز کی تفصیلات بھی حاصل کرلی ہیں۔سلمان شہباز کو 127 جعلی ترسیلات کے ذریعے

ایک ارب 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے۔دستاویزات کے مطابق بیرون ملک سے سب سے زیادہ رقم سلمان شہباز کو موصول ہوئی۔انھیں 127 جعلی ترسیلات کے ذریعے ایک ارب چار کروڑ چالیس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close