مریم نواز سے ملاقات کے لیے جانے والے مولانا فضل الرحمان کے وفد کے لیے کھانے کا مینیو کیا تھا؟ ہوشربا انکشاف

لاہور( این این آئی) شریف فیملی نے مہمان نوازی کی اپنی روایتی کو ایک بار پھر بر قرار رکھا ۔ مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے جے یو آئی (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان کے وفد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مہمانوں کی مختلف

پکوانوں سے تواضع کی گئی ۔عشائیے کے مینیو میں مٹن کڑاہی، پشاوری مٹن پلائو، چکن سجی، پرونز، پالک گوشت، دیسی مرغے کی کڑاہی جبکہ میٹھے میں پیٹھے اور مکھڈی کا حلوہ، کھیر، آئس کریم، لیمن منٹ گریٹا اور فیرنی شامل تھی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close